دہشتگرد صرف دہشتگرد ہیں کسی بھی صوبے یا زبان سے تعلق رکھتے ہوں، قانون شکنی کرنے والوں کو زبان یا رشتہ داری کا تحفظ نہیں دینا چاہیے،چوہدری محمد نعیم
پیرس(ایس ایم حسنین) چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن (آزاد کشمیر) فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کے پی کے والے پنجاب کے تھانوں میں چیک کیے بغیر غیر ذمہ دارانہ بیانات نہ دیں۔دہشتگرد صرف دہشتگرد ہیں، انہیں کسی صوبے یا زبان کا لیبل نہ دیا جائے، کسی کو کوئی جائز شکایت ہے تو بالکل اس کا ازالہ ہونا چاہیےدہشتگردبےگناہوں کی جانیں لیتےہیں اورپوری قوم ان سےنبردآزماہے ایسا نہ ہو قوم پرویز خٹک کی اس دہشتگردوں کی نئی تفریق پر ان کو ہی دہشتگرد قرار دے دے