پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی بہتر کارکردگی کے باعث ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور اس کا اعتراف بین الاقوامی طور پر بھی کیا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مخالفین کا مقصدحکومت کو سازش کے تحت ختم کرنا ہے پاکستان میں ہونے والی ترقی مخالفین کو ہضم نہیں ہوپا رہی۔