ن لیگ این ایف سی ایوارڈکا طے شدہ حصہ نہیں دیتی بلوچ اورسندھی عوام کو حقوق کیا دےگی
پیرس، بیلجئم(ایس ایم حسنین) چوہدری قمر زمان،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،بیلجیئم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوم تاسیس پر بلوچ عوام کے حقوق کی بات کر کے بلاول بھٹو زرداری نے سب کے دل جیت لئے ن لیگی حکومت این ایف سی ایوارڈ پر سانپ بن کر بیٹھی ہوئی ہے۔ اس کیلئے پاکستانی عوام انہیں کبھی معاف نہیں کریگی۔