counter easy hit

مارچ قوم کے وقت کا ضیا ہے، جو حکمران عدالتوں کی نہیں مان رہے عوام کی کیا مانیں گے  :چوہدری قمر زمان

ch-qamar-zaman-senior-leader-ppp-beljium

ch-qamar-zaman-senior-leader-ppp-beljium

بیلجیئم(نمائندہ یس اردو) چوہدری قمر زمان ، سینیئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلکجئمم نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ مارچ سے قوم کی صلاحیتوں اور وقت کا نقصان ہو رہا ہے  رائیونڈ مارچ سے بھی کچھ حاصل نہیں ہو گا کیونکہ جو حکمران عدالتوں کی نہیں مان رہے وہ غریب عوام کی کیا مانیں گے۔ شریف برادران اور وزرا کتنے ہی مقدموں میں سٹے آرڈر پر گزارا کر رہے ہیں اور عوام اور عدالت دونوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ اس ملک میں احتجاج کی قدر نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت ڈھٹائی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website