یرس(یس اردو ڈیسک)چوہدری قمر زمان،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،بیلجیئم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گڈ گورننس ہوا میں اڑ چکی ہے، پنجاب میں فنون لطیفہ کے لوگ محفوظ نہیں تو باقی عوام کا کیا حال ہوگا۔ چند دن میں تین اداکارائیں قتل ۔حکومت کی پرفارمنس صرف اپوزیشن اور فوج کے ڈنڈے کی مرہون منتپ تھی اور ہے اور رہے گی۔