بیلچئم(نمائندہ خصوصی) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رہنما پی پی پی بیلجئم قمرزمان چوہدری نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ پر حکومت کی بے حسی ، غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس چکے ہیں ۔عید الاضحی پر غریب عوامکا خیال رکھنا چاہیے اور غریب ،مفلس اور لاچار لوگوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہئے یہی وجہ ہے حکومت کے خلاف تین سال سے تحریکیں اور احتجاج جاری ہے