پیرس(ایس ایم حسنین)چوہدری محمد رزاق،سینیئر راہنما، پاکستان پیپلز پارٹی ،فرانس کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے لانگ مارچ کے اعلان پر ہی نواز حکومت اپنے کرتوتوں کی وجہ سے گھبراہٹ کا شکار نظر آرہی ہے۔ نواز کی صدر بننے پر تقریر لگ رہا تھا ابھی آپریشن ہوا ہے۔اس وقت بلاول بھٹو ایک ٹھوکر سے کرپٹ حکومت گرا سکتے ہیں