counter easy hit

حکومت عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے،چوہدری ساجد گوندل

Ch Sajid Gondal

Ch Sajid Gondal

سپین(بیورو چیف)حکومت عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے ، لیکن اسے یاد رکھنا چاہئے کہ ظلم آخر ظلم ہے ،بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ ے پراپرٹی کی رجسٹری کروانے پر ٹیکس میں اضافہ عوام کے سر سے چھت چھیننے کی کوشش ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں ہمیشہ غریبوں ، مزدوروں ، کسانوں ، ہاریوں اور بے وسیلہ افراد کو ریلیف دیا۔