counter easy hit

سلیکٹڈ حکومت تمام عوامی منصوبوں اورقرضوں کے آڈٹ کے بعد بھی کچھ ثابت نہیں کرسکی، حکومت کے پاس پرفارمنس کے نام پر کچھ نہیں، چوہدری سجاد احمد

سلیکٹڈ حکومت تمام عوامی منصوبوں اورقرضوں کے آڈٹ کے بعد بھی کچھ ثابت نہیں کرسکی، حکومت کے پاس پرفارمنس کے نام پر کچھ نہیں، چوہدری سجاد احمد

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری سجاد احمد نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کرپشن کا شور مچا کر مسلم لیگ ن کے عوامی منصوبوں کو متنازعہ بنانا چاہتی تھی۔ بیرونی قرضوں اورعوامی منصوبوں کے آڈٹ اورلیگی راہنمائوں کو قید میں رکھ کر بھی حکومت ایک دھیلے کی کرپشن ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا ڈرامہ اب زیادہ دن نہیں چلے گا۔ حکومت کے پاس پرفارمنس کےنام پر کچھ بھی نہیں، ۔ سلیکٹڈ حکومت اپنے تمام دعوئوں اور وعدوں کو نبھانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔

CH. SAJJAD AHMED, GENERAL SECRETARY, PMLN, YOUTH WING, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website