پانامہ کیس حل ہوا تو دہائیوں بعد پاکستان سنہرے دور میں داخل ہوگا
پیرس(ایس ایم حسنین )چوہدری سجاد ڈوگہ، راہنماپاکستان مسلم لیگ ق ،فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمران دل سے نکال دیں کہ پانامہ کامعاملہ بغیر نتیجے کے ختم ہو جائے گا۔ عوام اس کو منطقی انجام تک پہنچانا اپنا مشن سمجھتے ہیں اور ظالموں کو احتساب کے کٹہرے میں دیکھنے کیلئے بے چین ہیں