پیرس(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم ٹی او آرز کے بارے میں سنجیدہ ہیں۔اپوزیشن احتجاج سے اپنی ساکھ کی دکا نداری چمکا نے میں لگی ہو ئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد نمبردرا سینئر رہنما مسلم لیگن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے غیر جمہوری رویہ سے ملک کو نقصا ن پہنچ سکتا ہے ،کیو نکہ اپوزیشن جماعتوں کو حکو متی کار کردگی ہضم نہیں ہو رہی ہے