فرانس(نامہ نگار)چوہدری سجاد نمبردارنائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفا قی حکو مت کا بجٹ نہا یت متو از ن ہے ، وفا قی حکو مت نے اپنے سا لا نہ بجٹ میں ہر شعبہ پر خصو صی تو جہ دی ہے ،سر کا ری ملاز مین کی تنخواہوں میں اضا فہ ،عا م استعما ل کی اشیا ء پر ٹیکسو ں میں کمی سے عو ام کو بر اہ راست فا ئد ہ مہیا ہو گا ،وفا قی حکو مت نے بہتر ین ،عو ام دوست اور متو از ن بجٹ پیش کیا جس پر وفا قی حکو مت مبا ر کبا د کے مستحق ہے ، بجٹ عو ام دوست بجٹ تھا عا م آ د می پر بوجھ نہیں ڈالا گیا۔