counter easy hit

جنرل ر پرویز مشرف کے حق میں قوم کھڑی ہوچکی، عدلیہ میں شامل متعصب عناصر بے نقاب ہوئے، چوہدری سلیم بوڑا

جنرل ر پرویز مشرف کے حق میں قوم کھڑی ہوچکی، عدلیہ میں شامل متعصب عناصر بے نقاب ہوئے، چوہدری سلیم بوڑا

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ جنرل رپرویز مشرف کے حق میں قومی کھڑی ہوچکی ہے۔ عدلیہ میں شامل متعصب عناصر آج بے نقاب ہوگئے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے جس طالبان کے مائنڈ سیٹ کیخلاف طویل جنگ کر کے ملک و قوم کو آزاد کرایا اس جیسے متعصب کردار عدلیہ میں سامنے آنا قومی المیہ ہے۔ پاکستانی عوام اپنی فوج کیساتھ والہانہ محبت رکھتی ہے اور ہمیشہ جمہوری لیڈروں اوراداروں کے احترام کیلئے بھی کھڑی ہوتی رہی ہے۔ مگر جنرل ر پرویز مشرف کیخلاف فیصلے سے ایک ایسی سوچ واضح ہوئی ہے جس کی کسی بھی مہذب معاشرے میں جگہ نہیں ہے۔

 

CH. SALEEM BORA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website