counter easy hit

ساق وزیراعظم کے گارڈ نے صحافی پر بدترین تشدد کیا، گلوبٹوں کو مزدور پر تشدد کی سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے، چوہدری سلیم بوڑا

ساق وزیراعظم کے گارڈ نے صحافی پر بدترین تشدد کیا، گلوبٹوں کو مزدور پر تشدد کی سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے، چوہدری سلیم بوڑا

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم  کے گارڈ نے صحافی پر بدترین تشدد کیامزدوروں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اس قدر وحشی درندوں کو عوام اور خصوصاً پارلیمان کے ساتھ وابستہ مزدوروں سے دور رہنے کیلئے سخت سے سخت سزا دینی چاہیے۔ پاکستان میں آئین و قانون کے احترام کی تربیت اگر تین دفعہ اعلیٰ  ترین عہدوں پر فائز رہنے والوں کے ساتھ وابستہ لوگوں کو نہیں تو عوام میں تشدد کا عنصر کیونکر کم ہوسکتا ہے۔

CH. SALEEM BORRA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE