پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی بجٹ عوام اور کسان دوست ہے اس سے زراعت کا شعبہ مزید منافع بخش ہو گا جس سے کسان خوشحال ہو گا، ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کسان کی خوشحالی ملک کی خوشحالی ہے وزیر اعظم کی قیادت میں ملک خوشحال اور ترقی یافتہ ہو گا عوام انکی صحت کاملہ کیلئے دعا گو ہے