counter easy hit

تنقید کرنے والوں نے بجٹ سمجھا ہی نہیں :چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

Ch Shamroz

Ch Shamroz

پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے 207ارب 30کروڑ رو پے شعبہ صحت کا بجٹ پیش کرکے غریب عوام دوستی کاثبوت دیاہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ وفاقی اورصوبائی بجٹ پر تنقید کرنے والوں نے بجٹ سنا ،پڑھا اورسمجھا ہی نہیں روایتی انداز میں بے جا تنقید کر کے عوام کو گمراہ نہیں کیاجاسکتا۔