counter easy hit

یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد، تمام سیاسی راہنمائوں اورکارکنان کی حوصلہ افزائی پریس اردو نیوز انتظامیہ سے اظہار تشکر، چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور

یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ  پر دلی مبارکباد، تمام سیاسی راہنمائوں اورکارکنان کی حوصلہ افزائی پریس اردو نیوز انتظامیہ سے اظہار تشکر، چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری شمشماد احمد آف بھائو گھسیٹ پور نے یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یس اردو نیوز نے جاندار صحافت کی ہے اور جراتمندانہ انداز سے  تمام مسائل پراظہار خیال کو ہمیشہ اپنایا ہے اور تمام سیاسی جماعتوں اورمذہبی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کے راہنمائوں اورکارکنان کو بھی ہمیشہ کوریج دیکر اعلیٰ صحافتی اقدار کی پاسداری کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یس اردو نیوز نے ہر آواز کو اپنے فورم سے دنیا تک پہنچایا ہے جو کہ ان کو الگ پہچان عطا کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ 2020 انشااللہ یس اردو نیوز کیلئے کامیابیوں کا سال ہے اور یس اردو نیوز کی پوری ٹیم کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ؎

ان کا کہنا تھا کہ مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی  انتہائی ہمہ جہت شخصیت ہیں جوکہ صحافت کے تمام شعبوں پر گرفت رکھتے ہیں انہوں نے ہمیشہ قلم کی حرمت پرزور دیا ہے جو ان کے عظیم مقصد کی نشاندہی کرتا ہے۔ انشااللہ انکا سفر کامیابی سے جاری رہیگا اور ان کی منزل بہت بلند ہے۔

 

CH SHAMSHAD AHMED, OF BHAOO GHASEET PUR, SENIOR, LEADER, PMLN, FRANCE, GREETED, YES URDU, NEWS, ON, ITS, GREAT, ACHIEVEMENTS, AND, 5TH, ANNIVERSARY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website