counter easy hit

سلیکٹد اورالیکٹڈ میں فرق، وزیراعظم جن کے ڈرائیور بنے رہے انہوں نے مسئلہ کشمیر پر ایک ٹوئٹ کر کے بھارت کی مذمت کرنے کی بھی زحمت گوارا نہیں کی، چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور

سلیکٹد اورالیکٹڈ میں فرق، وزیراعظم جن کے ڈرائیور بنے رہے انہوں نے مسئلہ کشمیر پر ایک ٹوئٹ کر کے بھارت کی مذمت کرنے کی بھی زحمت گوارا نہیں کی، چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور نے حکومت کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے قائد میاں محمد نواز شریف کی دشمنی میں سعودی عرب کو شیشے میں اتارنے کی ناکام کوشش  کی اور شہزادوں کی گاڑیاں چلانے والے وزیراعظم عمران خان کو اس وقت جب عالمی اخلاقی حمایت کی اشد ضرورت ہے ان شہزادوں نے ایک ٹوئٹ کر کے بھی کشمیری عوام کی حمایت یا بھارتی حکومت کی مزمت کرنا ضروری نہیں سمجھا۔ یہ تھی ہماری حکومت کی کامیاب سفارتکاری، وزیراعظم جن کے ڈرائیور بنے ، اورقیدی چھڑوانے کی التجائیں کرتے رہے ان سے معمولی حمایت بھی نہ لے سکے۔

 

 

CH SHAMSHAD AHMED, SENIOR, LEADER, PMLN, FRANCE,

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website