فرانس(خصوصی نمائندہ) عید الاضحیٰ پر سب لیڈروں نے بیان دیے اور ایک دوسرے کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کیا مگر چوہدری شجاعت حسین کے بیان نے ثابت کیا کہ اب بھی وہی پاکستانی سیاست کے کنگ ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین کا بیان نہائت متوازن اور سب کیلئے چونکا دینے والا تھا ۔ حکومت اب بھی صرف پاکستان مسلم لیگ ق سے خائف ہے۔