counter easy hit

دھر نا: وزراء کی نیندیں حرام ہو گئیں،چوہدری سہیل بھدر

Ch Sohail bhdr

Ch Sohail bhdr

پیرس(عمیر بیگ)عمران خان کے احتجاجی دھرنے کے اعلان نے حکومتی ایوانوں میں لرزہ طاری کر دیا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے یس اُردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے احتجاجی دھرنے کے اعلان نے وزراء کی راتوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ قومی وقار کے ایشو پر عوام اور تمام اپوزیشن جماعتیں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں۔