پیرس(عمیر بیگ) عمران خان کے خوف سے کرپٹ سیاست دان لندن میں سر جوڑ کر اپنی بقا کا راستہ تلاش کر رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما چوہدری سہیل بھدر نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ رواں ماہ ملکی سیاست کامنظر نامہ تبدیل ہوسکتاہے ،پارٹی الیکشن ہر صورت ہوں گے ،