اٹک میں نواز لیگ کیلئے بڑا سیٹ اپ ، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بھانجے چیئرمین ضلع کونسل کا انتخاب ہار گئے ۔
اٹک سے سامنے آنے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج میں کہا گیاہے کہ اٹک سے ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین کی بجانجی ایمان طاہر چیئرمین ضلع کونسل منتخب ہو گئی ہیں ، انکے مد مقابل نواز لیگ کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بھانجے احسن علی الیکشن لڑ رہے تھے ۔ گجرات میں ہونے والے چیئرمین ضلع کونسل کے انتخابات میں مسلم لیگ نوا ز کے امیدوار نے چودھری