counter easy hit

حکومت نے عام آدمی کا جینا دوبھر کر دیا ہے،چوہدری طاہر رزاق

ch tahir razzaq q leag

ch tahir razzaq q leag

پیرس(نامہ نگار)سینئر راہنما پاکستان مسلم لیگ ق فرانس چوہدری طاہر رزاق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت سرمایہ داروں اور کاروباری افراد کی ہے حکومت نے ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کے بجائے پہلے سے ٹیکس دینے والوں پر ہی بوجھ ڈالا ہے اور براہ راست ٹیکس وصولی کے بجائے اشیاء ضروریہ پر ٹیکس لگا کر غریب آدمی کی کمر توڑ دی گئی ہے،انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشن میں اضافہ مذاق کے سوا کچھ نہیں مزدور دشمن حکومت نے عام آدمی کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔