سپین(بیورو چیف)عوام کومرغی کھانے کا مشورہ دینے والے حکمران عوامی مسائل حل کر نے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں، ان خیالات کا اظہار چوہدری امانت مہرسینئر رہنما پاکستان عوامی تحریک سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں ومراعات میں کئی سو گنا اضافہ کرنے والے حکمرانوں نے غریب عوا م کو مہنگا ئی کے طوفان کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے