ن اور پی پی ایک ہی سکے کے دور خ ہیں
فرانس(ایس ایم حسنین)چوہدری عبدالرﺅف ڈوگہ، جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق ،فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام ان کے ٹوپی ڈرامے سے تنگ آچکے ہیں۔جب اقتدار میں ہوں تو انہیں عوام کا خیال نہیں آتا اور اپوزیشن میں ہوتے ہوئے انہیں معاشی اور سماجی انصاف کی جدوجہد یاد آ جاتی ہے