کراچی: رواں ماہ دو پاکستانی فلمیں سینما گھر کی زینت بننے کے لیے تیار ہیں، فلم ’’چین آئے نہ‘‘ اور ’’جیو سر اٹھا کے‘‘ ایک دوسرے کے مدمقابل ریلیز ہوں گی۔
“Chain aye na and Geo sar utha kay” will be presented for display on August 11
رواں ماہ ریلیز ہونے والی فلمز کے ٹریلرز کو سوشل میڈیا پر انتہائی منفی ردعمل دیکھنے کو ملا۔ ایکشن سے بھرپور فلم ’’جیو سر اٹھا کے‘‘ کی کہانی حقیقی واقعات پر مبنی ہے۔ فلم چین آئے نہ کی ہدایات معروف ہدایتکار سید نور نے دی ہیں تاہم دونوں فلمیں 11 آگست کو ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائیں گی۔