خبر غم، پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر کی ہمیشرہ فرانس کے علاقے مرسائی میں رضائے الہی سے انتقال کرگئیں، نماز جنازہ کااعلان بعد میں کیا جائیگا
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت مسلم لیگ فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر کی ہمشیرہ فرانس کے شہر مرسائی میں وفات پا گئی ہے ۔ ان کی نماز جنازہ کااعلان بعد میں کیا جائیگا
پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات نے چیئرمین راجہ علی اصغر سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور ان کی مغفرت کی دعا کی۔
اس غم کے موقع پر ہم راجہ علی اصغر صاحب کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے .
برائے رابطہ 0601591278 راجہ علی اصغر