کراچی(یس اردو نیوز)چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملک عمر کے انتقال پر اظہار افسوس ، پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ملک اصغر علی قیصر کے بھائی فیصل آباد میں انتقال کر گئے بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے سوگوار خاندان سے تعزیت اوربلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی روح کے لئے بلند درجات اور سوگواران کو صبر و جمیل کے لئے دعا کی