counter easy hit

پاکستان مسلسل قرض کی دلدل میں دھنس رہا ہے ور نون لیگی حکومت ٹیکس چوروں اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کو تحفظ دے رہی ہے, عمران خان

پاکستان مسلسل قرض کی دلدل میں دھنس رہا ہے ور نون لیگی حکومت ٹیکس چوروں اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کو تحفظ دے رہی ہے, عمران خان

Chairman PTI, Imrn, Khan said, country, is, in, debt, but, PMLN, giving, safe, heavens , to, the, money, launders,

Chairman PTI, Imrn, Khan

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) پاکستان مسلسل قرض کی دلدل میں دھنس رہا ہے۔ملک کا معاشی ڈھانچہ بحران در بحران کا شکار ہو کر منہدم ہورہی ہے۔اور نون لیگی حکومت ٹیکس چوروں اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کومکمل تحفظ دے رہی ہے۔یہ بات چیئرمین تحریک انصاف عمران کان نے سماجی رابطے کی ایک سائیٹ پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام مین کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ چور سالانہ 10 ارب روپے چوری کرکے ملک سے باہر بھیجتے ہیں۔چوروں کی ان کارستانیوں کا سارابوجھ ناتواں عوام پر ڈالا جاتاہے۔ٹیکسوں کا حجم مسلسل گراوٹ کا شکارہے, عمران خان
حکومت نے مزید 400 اشیاء پر درآمدی ڈیوٹی بڑھادی ہے۔ناکام حکومت کی جانب سے عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ لادنے کی کوششیں شرمناک ہیں۔حکومت کرپٹ مافیا کو بچانے کیلئے ٹیکسوں اور مہنگائی سے عوام کا خون نچوڑ رہی ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website