ویانا (اکرم باجوہ) پی پی پی کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک ویانا کے دورزہ کامیاب دورہ کے بعد واپس انگلینڈ روانہ ھو گے –
اپنے دوروزہ دورئے کے دوران پی پی پی آسٹریا کے عہدیداران کے ساتھ پی پی پی آسٹریا کے جنرل سیکرٹری اکرم باجوہ کی رہائش گاە پر ملاقات کی اور تنظیم کو نئ ڈائریکشن دی اور پی پی پی آسٹریا کی تنظیم نو کی اور کچھ نئے لوگوں نے بھی پی پی پی میں شمولیت اختیار کی – 29 جنوری کو پی پی پی آسٹریا نے رحمان ملک کو ویانا ایرپورٹ سے الوداع کیا-