چکوال(نامہ نگار) موٹر وے پر راولپنڈی جانے والی کار ٹائر پھٹ جانے کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی۔کار میں سوار چار افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگئی۔رسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے.
By Web Editor on March 4, 2018