چمن کے علاقے محمود آباد میں خسرہ کی بیماری سے 2بچے جاں بحق اور درجنوں متاثر ہو گئے ہیں ،کئی علاقوں میں وبا پھیل گئی ہے۔
Chaman, kills 2 children die from measles, dozens affected
محکمہ صحت کے حکام کے مطابق خسرہ کی بیماری محمودآباد کے علاقے میں پھیل گئی ہے ، خسرہ سے علاقے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں ، متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہے۔حکام کے مطابق شدید سردی کے مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے بچے متاثر ہو رہے ہیں۔