گجرات(انور شیخ ) پنجاب حکومت نے گجرات میں تعینات ڈی او سی کے عہدہ پر کام کرنے والے ماجد بن احمد کو تبدیل کر کے ان کی جگہ لاہور سے محمد نواز گوندل کو ڈی او سی گجرات تعینات کر دیا ہے انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے جبکہ ماجد بن احمد کو ڈی دی او آر ایچ ایم تعینات کیا گیا ہے