اسلام آباد ..( اصغر علی مبارک سے )چینل 24کے رپورٹر سردار صداقت علی نے ماشااللہ بات چیت شروع کر دی ھے جمعہ کے روز سردار صداقت علی نے والہانہ محبت اور دعا ؤں پر دوست احباب کا شکریہ ادا کرتے ہووے اصغر علی مبارک سے مختصر گفتگو میں کہا کہ حادثہ کے بعد والدین ،بچوں ، دوست احباب کی دعا ؤں سے نئی زندگی ملی جس پر الله تعالیٰ کا ھر سانس شکر گزار ھوں انہوں نے کہا کہ دوست احباب گھنٹوں رات بھر میری زندگی کی دعائیں مانگتے رھے
،والد محترم سردار صداقت نے کہا کہ الله تعالیٰ کے خاص کرم سے نئی زندگی ملی ڈاکٹروں نے بتایا کہ حالت اب خطرے سے باہرھے تاھم ابھی آبزرویشن میں ھیں اس لئے پرائیوئیٹ روم میں شفٹ کرنے کا رسک نہیں لین گے سردار صداقت علی اب سرجیکل تھری وارڈ پمز میں منتقل کئے جا چکے ھیں جمعہ کے روز والد محترم سردار صداقت سے بھی دوست احباب کی ملاقا ت ھوئی جنوں نے میڈیا کے تمام دوستوں کی طرف سے خصوصی شفقت پر شکریہ ادا کیا سینئر صحافی چینل 24کے رپورٹر سردار صداقت علی چند روز قبل کورال اسلام آباد کے نزدیک اس وقت ٹریفک حادثے میں زخمی ھو گے تھے جب وہ میاں نواز شریف کی لاہور سے اسلام آباد آمد کے قافلے کی کوریج کر رھے تھے اور پیشہ وارانہ امور کی ادائیگی کے دوران کورال چوک میں حادثے کا شکار ہوگے تھےان کا ہیڈ انجری آپریشن کا کامیاب رھا جو 2 گھنٹے سے زائد پمز ہاسپٹل میں جاری رہا، جسکے لئے پمز اسپتال کے سینئر ڈاکٹرز کی خدمات حاصل کی گئی ،سردار صداقت کو سر, ہاتھ, اورکندھے پر شدید چوٹیں آئیں تھیں، چینل 24 کے سینیئر رپورٹر اور ہمارے ھر دل عزیز دوست،حق و کا نشان بھائی سردار صداقت علی کی حالت اب خطرے سے باہر ھے تاھم صحت یابی کیلئے دعاوں کا جو سلسلہ شروع ھوا ،اسکو جاری و ساری رھنا چا ھئیے، الله رب کریم سردار صداقت علی کو جلد از جلد صحت و تند دستر ی عطا فرما ے؛آمی