counter easy hit

چشمہ 3 نیوکلیئر پاورپلانٹ آپریشنل، 340 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل

میانوالی: وزیراعظم نوازشریف نے نیوکلیئرپاورپلانٹ کا افتتاح کردیا ہے جس سے 340 میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی۔

Chashma III nuclear power plant operation, including 340 megawatts to the national grid

Chashma III nuclear power plant operation, including 340 megawatts to the national grid

یس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے چشمہ تھری نیوکلیئرپاورپلانٹ کا افتتاح کردیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم نوازشریف کے ہمراہ وفاقی وزیربرائے پانی و بجلی خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج بھی تھے۔چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ سے قومی گرڈ میں 340 میگاواٹ بجلی شامل ہوگئی ہے اور یہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کا مشترکہ منصوبہ ہے جو پاک چین مشترکہ تعاون کا ایک اور سنگ میل ہے۔چشمہ فور نیو کلیئر پاور پراجیکٹ 2017 میں مکمل ہو گا جبکہ کراچی نیوکلیئر پاور پراجیکٹ کے 2 اور کے 3 کی 2030 تک تکمیل سے نیشنل گرڈ میں 8 ہزار 800 میگاواٹ بجلی شامل ہو گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website