لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری لال خاں دیونہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں ،مرحومہ کو سینکروں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں چوہدری مظہردیونہ ،چوہدری افضال دیونہ،چوہدری محمداشرف پسوال،حاجی محمدعارف پسوال،چوہدری محمدیونس کھٹانہ چیئرمین،چوہدری عمران اشرف پسوال گجر،چوہدری عمرپسوال،چوہدری غلام عباس پسوال،چوہدری شفیق پسوال،چوہدری محفوظ احمد،چوہدری زبیرانورایڈووکیٹ،ڈاکٹرمحمداقبال دیونہ،صحافی جمیل احمدطاہر،نویدکھوکھر،محمدحسین وٹو،چوہدری ذاکرجلیانی سمیت علاقہ بھرسے معززین نے شرکت کی۔