پیرس(نمائندہ خصوصی)انتہاپسندی ودہشتگردی کے خاتمے میں پاک فوج کے ساتھ ہیں،ان خیالات کا اظہار چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنایا تھا۔ہم ہر قسم کی قربانی دے کر اس ملک کا تحفظ کریں گے۔ آج کے اس بابرکت دن میں ہم آ کے حضور عہد کرتے ہیں کہ اس ملک سے انتہاپسندی ،دہشتگردی اور فرقہ ورایت کے خاتمے کے لئے اورضرب عضب آپریشن کو کامیاب بنانے کے لئے پاک فوج کے ساتھ تعاون کریں گے