کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ملک دشمن قوتیں پاکستان کو مستحکم نہیں دیکھنا چاہتی دہشت گردوں کا حملہ بزدلانہ فعل اورنہتے مسلمانوں پر ظلم ہے پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ساتھ مذہبی قائدین کو بھی متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہوگا پاکستان کی ترقی کو سبوثا ر کرنے والے ملک کی خیر خواہ نہیں نہ ہی ان کا کوئی سلام سے تعلق ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری عابد نوشیرواں ایڈووکیٹ نے میڈیا کے نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا آج وقت کا تقاضا ہے کے ہم اپنی صفوں میں اتفاق اتحاد پیدا کرنے کے صلاحیتں بروئے کار لائیں دہشتگردی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں فوج اور حکومت کے ساتھ مل کر چلیں جنرل راحیل شریف کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا اس کی جرات اور عظمت کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے