پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کے پاس اب شفاف احتساب کے سوا کوئی آپشن باقی نہیں رہا ،جب تحریک انصاف سڑکوں پر آجائے گی تو حکومت کا دھڑن تختہ یقینی ہو گا۔ان خیالات کا اظہار رہنما تحریک انصاف فرانس عاطف مجاہد نے یس اُردو سے گفتگو کے دوران کیا،انہوں نے کہا کہ اگر لیگی حکمرانوں کا دامن صاف ہے تو پھر احتساب سے کیوں خوف زدہ ہیں