counter easy hit

میاں عمران مسعود، میاں ہارون مسعود کاپی ٹی آئی کے رہنما چوہدری علیم اللہ وڑائچ کے ماموں کی وفات گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Chaudhry expressed grief

Chaudhry expressed grief

گجرات ( صغیر احمد قمر ) سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود اور سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود کاپی ٹی آئی کے رہنما چوہدری علیم اللہ وڑائچ کے ماموں کی وفات اور گجرات کے معروف صنعتکار میاں احسان اللہ PAKفین کے مالک کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غم کے ان لمحات میں ہم چوہدری علیم اللہ وڑائچ اور میاں احسان اللہ کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور بارگارہ الہی میں دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرو جمیل عطاء کرے ( آمین)۔