پیرس (اے کے راؤ) کدھر تحصیل پھالیہ سے تعلق رکھنے والی پیرس کی معروف کاروباری شخصیت چوھدری فیاض احمد کدھر پاکستان عوامی تحریک فرانس میں شامل ہو کر ماڈل ٹاؤن سانحہ پر جعلی جے آئی ٹی کے خلاف دستخطی مہم میں شامل ہو گئے۔
اس موقع پر صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ حاجی محمد اسلم چوھدری۔ جنرل سیکریٹری محمد نعیم چوھدری، سینئیر نائب صدر طارق چوھدری ، ڈپٹی سیکریٹری طاہر عباس گورائیہ، چوھدری ظفر اقبال ککرالی ،میڈیا ایڈوائزر راؤ خلیل احمد و دیگر موجود تھے۔
چوھدری فیاض احمد کدھر نے اس موقع پر کہا کہ اندھر نگری ہے سال ہونے کو آیا 14 لوگ مارے گئے 90 سے زائد زخمی ہوئے کوئی ایک بھی گرفطاری نہیں ہوئی۔