کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )پاکستان کی 70فیصد دیہاتی آبادی پر کسی کی توجہ نہیں دیہاتی آبادی مسائل کی آما جگا ہ بنی ہوئی ہے PPPکے راہنما چوہدری غضنفر علی سابق وائس چیئر مین یوسی کوٹلہ قاسم خاں نے کہا ہے کہ دیہاتی زندگی مسائل کی وجہ سے پریشان ہو کر رہ گئی موجودہ حکومت کی توجہ صرف اور صرف میٹروبس میٹرو ٹرین اور صرف لاہور پر ہے 70فیصد آبادی ہے یادرو مدگار ہے چوہدری غضنفر علی نے مزید کہا کہ دیہاتی میں کسی قسم سہولت عوام کیلئے نہیں ہے بجلی کا فرسودہ نظام سکولوں کی حالت خستہ سٹرکوں کی تعمیر پر توجہ نہیں جو سڑکیں ہیں وہ کھنڈرات بن کرر ہ گئی ہیں عوام سہولت چاہتی ہے مگر موجودہ حکومت 70فیصد آبادی کے مسائل پر توجہ نہ دے سکتی کہ سارا دارو مداد کسان پر ہے جو 70فیصد آبادی میں ہے دیہاتی زندگی کب خوشحال ہوگی جو مسائل کا شکار ہے