counter easy hit

چوہدری ندیم اصغرکائرہ کو بلدیہ لالہ موسیٰ کے چیئرمین کے بجائے قومی یاصوبائی اسمبلی میں دیکھناچاہتے ہیں،چوہدری عمران اشرف گجر

Chaudhry Imran Ashraf

Chaudhry Imran Ashraf

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجر نے ایک بیان میں کہاہے کہ لالہ موسیٰ کے شہری اپنے ہردلعزیز لیڈر چوہدری ندیم اصغرکائرہ کو بلدیہ لالہ موسیٰ کے چیئرمین کے بجائے قومی یاصوبائی اسمبلی میں دیکھناچاہتے ہیں ،اگروہ اپنی پارٹی کے کونسلرکو چیئرمین بنائیں تو لالہ موسیٰ کے شہری ان کی زیادہ قدرکریں گے اور جنرل الیکشن میں کائرہ خاندان کو زیادہ سے زیادہ ووٹ مل سکتے ہیں،انہوں نے کہاکہ کائرہ خاندان لالہ موسیٰ کے شہریوں کی رائے کا احترام کرتے ہوئے بلدیہ لالہ موسیٰ کے چیئرمین کیلئے اپنے کسی کونسلرکو نامزدکرکے فراخدلی کا ثبوت دیں۔