counter easy hit

اگر بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہیں دیے تو الیکشن کی ضرورت ہے، چوہدری عمران ایوب ایڈووکیٹ

Chaudhry Imran Ayub

Chaudhry Imran Ayub

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )اگر بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہیں دیے تو الیکشن کی ضرورت ہے چوہدری عمران ایوب ایڈووکیٹ ، محمد اشرف کھٹانہ ایڈووکیٹ ، جاوید اختر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے وجود میں آگئے ہیں پھر یہ ادھورے کیوں اور مخصوص نشستوں پر کب الیکشن ہونگے اور کب ضلع کے چیئر مین کا الیکشن ہوگا عرصہ گزر گیا مگر بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہ دینا عوام سے ناانصافی ہے انہوں نے مشترکہ طور پر کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کو مکمل اختیارات دئیے جائیں تا کہ لوگوں کے مسائل انکی دہلیز پر حل ہوسکین امید ہے حکومت فور ی توجہ دے گی