پیرس : پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈی نیٹر اور معروف بزنس مین چوہدری کامران یوسف گھمن نے ARYکے معروف پروگرام Criminal Most Wanted کے میزبان علی رضا کے اعزاز میں عشائیہ دیا، ان کو سیکرٹریٹ میں خوش آمدید کہا، اور معزز مہمان کو پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ کے وزٹ کے دوران انہوں نے چوہدری کامران یوسف گھمن کی سیاسی اور سماجی خدمات کو سراہا۔