کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )حکومت عالمی منڈی کے ریٹ پر عوام کو پٹرول دے چوہدری مظہر اقبال ایڈووکیٹ چوہدری بشیر احمد طاہر ایڈووکیٹ ، چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ ملک جاوید اختر ایڈووکیٹ ، ملک وقاص ایڈووکیٹ ، چوہدری عمران ایوب ایڈووکیٹ ، ملک وقاص ایڈووکیٹ ، چوہدری عمران ایوب ایڈووکیٹ ، جاوید اشرف کھٹانہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ حکومت عوام سے محبت کا ثبوت دے نہ کہ تیل مہنگا فروخت کرکے مہنگا ئی کا طوفان دے انہوں نے کہا مہنگائی کا تناسب تیل کی قیمت پر ہوتا ہے جب پٹرول سستا ہوگا تو مہنگائی پر چیز کی کم ہوگی عالمی منڈی میں 30ڈالر فی بیرل سے بھی سستا ہے مگر حکومت عوام کو 86روپے 76روپے دے رہی ہے 30روپے لیٹردیا جائے