لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری محمد امجد کائرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لالہ موسیٰ سروس روڈ پر ریت مٹی کی بھر مار اکثر موٹر سائیکل سوارا گر کر زخمی ہو چکے ہیں ہم ارباب اختیار سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ لالہ موسیٰ سروس روڈ پر تجاوزات کی بھر مار کو ختم نہ ہوسکیں خدارا سروس روڈ پر گرنے والی ریت مٹی کا نوٹس لیا جائے اور صفائی کیلئے اقدامات کیے جائیں تاکہ اسکی وجہ سے ہونے والے حادثات کی روک تھام ہوسکے اور مٹی دھول سے لوگ مختلف امراض سے محفوظ رہ سکیں فی الفور ریت مٹی کو اٹھانے کیلئے اقدامات کیے جائیں