پیرس(نمائندہ خسوصی) کشمیر میں جاری بھارتی دہشت گردی افسوس ناک ہے، اس حوالے سے پاکستانی حکومت کی خاموشی بے حسی کی علامت ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہپاکستان عوامی تحریک ہر ظالم کے خلاف اور ہر مظلوم کی حامی ہے ، دکھ کی اس گھڑی میں مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔