بارسلونا: پاکستان عوامی تحریک سپین کے فنانس سیکریٹری چوہدری محمد زمان کا جواں سالہ بیٹا عمر زمان رضائے الہی سے انتقال کر گیا، مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز سوموار شام 6:45بجے اوسپتالیت کے تاناتوریو میں اداء کی جائے گی جو کہ میٹرو L1کے سٹاپ Torrassaپر Av.Vilanova124میں واقع ہے۔
مزید معلومات کے لیے ان نمبرز پر رابط کیا جا سکتا ہے631467987 (چوہدری محمد یوسف) ، 631218558(محمد اکرم بیگ)۔