اٹلی ( شیخ بابر سے) چوہدری محسن وڑائچ اور چوہدری کاشف نے راجہ شیراز کے پاکستان جانے کی خوشی میں گزشتہ روز ایک پرتکلف لنچ کا اہتمام کیا۔ جس میں چوہدری مدثر ، اصغر کلیر ، ملک وحید رضا، رانا شعبان، محمد داوئود، اور محمد حفیظ نے خصوصی شرکت کی، دعوت کے فورا بعد راجہ شیراز پاکستان کے خصوصی دورہ پر روانہ ہو گئے۔